مضرت قانونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے۔